حالیہ تمام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ حالیہ جس سے فعل کا ختم ہونا پایا جاتا ہے، جیسے مرا ہوا جانور۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ حالیہ جس سے فعل کا ختم ہونا پایا جاتا ہے، جیسے مرا ہوا جانور۔